by meezan_admin | Sep 18, 2019 | Weather
WEATHER 18-09-2019 محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں بدستور گرم ہے تاہم گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 خیبرپختونخواجوڈیشل اکیڈمی پشاور میں خیبر پختونخوا میں نئے ضم شدہ سول اضلاع /سیشنز ڈویژن: انضمام کے بعد کے منظر نامے میں قانون سازی اور قانون کی حکمرانی کے موضوع پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ان اضلاع کے انضمام کے بعد کے منظر نامے اور...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 سپریم کورٹ نے نجی بینکوں کے برطرف گارڈز کو واجبات اور اعزاز یہ ادائیگی کا حکم دے دیا ہے ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی پر مشتمل سپریم کور ٹ کے دو رکنی بنچ نے نجی بنک کے سکیورٹی گارڈز کی درخواستوں کی سماعت کی ۔ درخواست گزار وں کے وکیل نے موقف...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 سپریم کورٹ نے سابق ایم ڈی سرکاری ٹی وی عطا الحق قاسمی کی غیر قانونی تقرری سے متعلق مقدمہ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران عطا الحق قاسمی کی جانب سے وکیل تبدیل کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے بینچ پر ان کے وکیل کے اعتراض کے بعد تحلیل ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریفرنس سے متعلق دائر آئینی درخواستوں پر جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے 7...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 پشاورہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوااسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر تاحکم ثانی پی ٹی آئی کی ایک نشست کانوٹی فکیشن جاری کرنے سے روک دیاہے۔ جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس نعیم انورپرمشتمل پشاور ہائی کورٹ...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ میں دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کی جانب شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے ۔ درخواست گزار افتخار احمد،محمد عثمان سمیت دیگر شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں وزارت قانون و انصاف، وزارت موسمیاتی تبدیلی اور...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں خواجہ برادران کے وکلاء نے عدالتی دائرہ اختیار پر جزوی دلائل مکمل کرلیے، کیس کی مزید سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ قومی ادارہ احتساب (نیب) نے...
by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 اسلامیہ کالج پشاورمیں نئے تعلیمی سال کی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔سال اول میں نئے داخل ہونے والے طلباء وطالبات کے لئے اورینٹیشن سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔ وائس چانسلر اسلامیہ کالج پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد کی خصوصی ہدایات کے مطابق نئے داخل طلباء و طالبات کو...