December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آئرلینڈ کی ٹیم آئندہ سال اپنا پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گا

13-10-2017

آئرلینڈ کی کرکٹ  ٹیم آئندہ سال کرکٹ کی تاریخ میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گی مئی میں اپنی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی میزبانی کرے گی۔

رواں سال جون میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئرلینڈ اور افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس دیا تھا اور اس کے ساتھ ہی یہ دونوں آئی سی سی کی مکمل رکنیت حاصل کرنے والے 11ویں اور 12ویں ملک بن گئے تھے۔

رواں ہفتے آکلینڈ میں منعقدہ آئی سی سی اجلاس میں پاکستان اور آئرلینڈ کے حکام کے درمیان ایک معاہدہ ہوا جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ کھیلنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔

Related posts