July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آئی سی سی ورلڈ کپ دو ہزار انیس کی ٹرافی جمعرات کو پاکستان پہنچے گی

01-10-2018

آئی سی سی عالمی کپ دوہزار انیس کی ٹرافی جو مختلف ملکوں میں لے جائی جارہی ہے جمعرات کو لاہور پہنچے گی اور آٹھ روز تک پاکستان میں رہے گی۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹرافی قذافی سٹیڈیم لائی جائے گی جہاں اس کی نقاب کشائی کی جائے گی۔

بعد میں آئی سی سی ٹرافی اسلام آباد اور کراچی لائی جائے گی۔

Related posts