06-06-2017

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2017ءکے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا تھا جس میں اسے فتح حاصل ہوئی تھی جبکہ نیوزی لینڈ آسٹریلیا کے خلاف مد مقابل ہوئی تھی اور بارش کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔