October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

30-07-2018

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے ۔

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ  کے مطابق  بیٹنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کی دوسری پوزیشن، فخرزمان 16ویں نمبر پر ہیں جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے تمیم اقبال نے 4 درجے ترقی پا کر 13ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

 اسی طرح باؤلنگ میں گیند باز حسن علی کا تیسرا نمبر جبکہ جسپریت بھمرا بدستور نمبر ون پوزیشن پر برقرار ہیں۔ نمبر ون آل راؤنڈر میں شکیب الحسن کا نام سرفہرست ہے۔

Related posts