31-07-2017

آئی سی سی نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کو سیکیورٹی کی یقین دہانی سے مشروط کر دیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس  میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  شہریار خان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ورلڈ الیون ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی لیکن اس کے لیے پنجاب حکومت کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کرانا ہو گی۔