15-08-2017

آزادی ٹرین روالپنڈی سے لاہور روانہ ہو گئی ہے۔

آزادی ٹرین میں تحریک پاکستان کے مختلف پہلوئوں سمیت ملک کی ثقافت اور روایات کی منظر کشی کی گئی ہے۔ آزادی ٹرین کا آغاز پشاور ریلوے سٹیشن سے کیا گیا تھا جو راولپنڈی پہنچا تھا ۔یہ ٹرین  چاروں صوبوں میں سفر کرے گی۔