October 21, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آٹھ افراد کے قتل کیس، تین ملزمان سزائے موت سے بری ، دو کی بریت خلاف درخواست خارج

26-06-2019

سپریم کورٹ نے 8 افراد کے قتل کے ملزمان کی سزائے موت کےخلاف اپیل پر 3 ملزمان کو بری کردیا اور 2 ملزمان کی بریت کے خلاف درخواست خارج کردی ہے۔

سپریم کورٹ میں 8 افراد کے قتل کے ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ  بنچ نے کی ۔

استعاثہ کے مطابق ٹرائل کورٹ نے 7 ملزمان کوسزائے موت سنائی تھی ،2011 میں ہائی کورٹ نے 2 ملزمان کو بری جبکہ 3 کی سزابرقراررکھی ،2 ملزمان کاجیل میں انتقال ہوچکا ہے،ملزموں پر الزام ہے کہ انہوں نے 2005 میں کھاریاں عدالت کے باہر 8 افرادکوقتل اور5 کوزخمی کر دیاگیاتھا۔

Related posts