August 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آٹھ سالہ زینب تشدد وقتل کیس مجرم عمران کی سزائے موت خلاف اپیل مسترد

12-06-2018

سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائےموت کیخلاف اپیل خارج کردی ہے۔

سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں جسٹس آصف سعید کھوسہ  کی سربراپی میں قائم بنچ نے مجرم عمران کی جانب سے دائر اپیل پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کردی۔

واضح رہے کہ رواں برس جنوری میں مجرم عمران نے پنجاب کے ضلع قصور کی کمسن زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا،جس پر ملک بھر میں مظاہرے ہوئے اور چیف جسٹس پاکستان کے نوٹس لینے پر پولیس نے ڈین این اے کی مدد سے مجرم عمران کو گرفتار کیا تھا۔

Related posts