23-02-2017

پاک فوج نےملک بھر میں آپریشن ’ردالفساد‘ کا آغاز کر دیا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کا مقصد بلا تفریق دہشت گردی کا خاتمہ ہے، ملک بھر میں جاری انسداد دہشت گردی کی تمام کارروائیاں اب آپریشن ردالفساد کا اہم حصہ ہوں گی۔