December 11, 2017

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آے ڈی آر یعنی “متبادل تنازعاتی حل” کے موضوع پر  نوجوان وکلاء کےلئے  پانچ روزہ تربیتی پروگرام جوڈیشل اکیڈمی میں جاری

05-12-2017

خیبر پختونخوا پختونخوا جودیشل اکیڈمی پشاور میں “اے ڈی آر یعنی متبادل تنازعاتی حل ” کے موضوع پر  پانچ روزہ خصوصی تربیتی پروگرام  جاری ہے۔

اے ڈی آر کے موضوع پر شروع ہونے والے دو روزہ خصوصی تربیتی پروگرام میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پچیس نوجوان وکلاءشریک   ہیں۔

 آج تربیتی پروگرام کے دوسرے دن  سینئر دائریکٹر ریسرچ اینڈ پبلی کیشن جوڈیشل اکیڈمی سہیل شیراز نور ثانی نے اے ڈی آر کے اقسام کے موضوع پر لیکچر دیا جبکہ میڈیشن ایکسپرٹ محمد علی ایڈوکیٹ نے “اجمل خان اینڈ ندیم خان لینڈ ڈیسپویٹ : موک سین اینڈ اے ڈی آر ”  جبکہ میڈیشن ٹرینر اقبال سرور نے غیر قانونی معاشرتی اقدام  “سورہ ” سے متعلق موک ٹرائل اور اے ڈی آر سے متعلق لیکچر دیا ۔

Related posts