December 11, 2017

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

آے ڈی آر یعنی “متبادل تنازعاتی حل” کے موضوع پر  نوجوان وکلاء کےلئے  پانچ روزہ تربیتی پروگرام جوڈیشل اکیڈمی میں جاری

07-12-2017

خیبر پختونخوا پختونخوا جودیشل اکیڈمی پشاور میں “اے ڈی آر یعنی متبادل تنازعاتی حل ” کے موضوع پر  پانچ روزہ خصوصی تربیتی پروگرام آج چوتھے دن بھی  جاری رہا۔

پانچ  روزہ تربیتی پروگرام میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پچیس نوجوان وکلاءشریک   ہیں۔

 آج تربیتی پروگرام کے چوتھے دن  ریسورس پرسن ارشاد نواز نے “اے ڈی آر پریکٹیس /کیس لاء کے موضوع  پر جبکہ  ریسورس پرسن کامران عارف نے میڈیشن ایڈوکیسی کے موضوع پر لیکچرز دیئے۔

Related posts