October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ابوظبی میں شیڈول اسپیشل اولمپکس دو ہزار انیس کےلئے پاکستان کی تیاریاں جاری

28-07-2018

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں شیڈول اسپیشل اولمپکس 2019 کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت پاکستان ان گیمز میں شرکت کرے گا۔

یہ گیمز 14 سے 21 مارچ تک منعقد ہوں گے، اسپیشل اولمپکس کے لیے قومی دستے کے انتخاب کے سلسلے میں تربیتی کیمپس کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں جاری ہیں۔

Related posts