01-11-2017

احتساب عدالت راولپنڈی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دونوں بیٹوں کو2 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق میاں  نواز شریف کے داماد علی ڈار اور ان کے بھائی حسنین ڈار کو دبئی میں سمن وصول کرائے گئے۔