02-05-2018

سپریم کورٹ میں بھی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست گزار محمود اختر نقوی نے موقف اختیار کیا ہے کہ احسن اقبال نے اپنے بیان میں چیف جسٹس کی توہین کی، انہیں آئین کے آرٹیکل 63-62 کے تحت نااہل قراردیا جائے، احسن اقبال سے 2008 سے اب تک وصول کی گئی تمام مراعات اور تنخواہ بھی واپس لی جائے۔