December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

01-10-2018

احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر  لیا ہے۔

 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔

 نیب پراسیکوٹر نے اسحاق ڈار کی قرق شدہ جائیداد کی تفصلات عدالت میں پیش کیں اور  دلائل دیتے ہوئے  عدالت سے استدعا کی کہ  عدالت اسحاق ڈار کی ضبط جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے، نیلامی سے حاصل رقم قومی خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔

واضح رہے کہ  نیب نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی درخواست دی تھی۔

Related posts