06-03-2017

اسلامیہ کالجیٹ سکول نے جماعت پنجم تا نہم تعلیمی سیشن دو ہزار سترہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔

کالج انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق داخلوں کےلئے ٹسٹ فارم جاری کردیئے گئے ہیں جماعت پنجم اور ششم میں داخلوں کے لئے ٹسٹ چھبس مارچ کو صبح اٹھ بجکر تیس منٹ پر جبکہ جماعت ششم تا نہم سیلف سپورٹ سکیم کے داخلوں کےلئے ٹسٹ دو اپریل کو صبح آٹھ بجکر تیس منٹ پر اسلامیہ کالجیٹ سکول میں منعقد ہوگا ۔