October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اسلامیہ کالج پشاورمیں نئے تعلیمی سال کا آغاز

17-09-2019

اسلامیہ کالج پشاورمیں نئے تعلیمی سال کی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔سال اول میں نئے داخل ہونے والے طلباء وطالبات کے لئے اورینٹیشن سیشن کا اہتمام کیا گیا ۔

وائس چانسلر اسلامیہ کالج پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد کی خصوصی ہدایات کے مطابق نئے داخل طلباء و طالبات کو مختلف تعلیمی شعبوں میں فیکلٹی اور انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا اور انہیں یونیورسٹی میں جاری تعلیمی و تحقیقی اور دیگر سہولیات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئےاورنٹیشن سیشن کا بھی اہتمام کیا گیا۔

Related posts