04-04-2018

اسلامیہ کالج پشاور میں بی اے امتحانات پچیس اپریل سے شروع ہوں گے ۔

کنڑولر امتحانات اسلامیہ کالج پشاورکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے بارٹ ون ، پارٹ ٹو ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے سالانہ امتحانات پچیس اپریل سے شروع ہوں گے اور اب ڈبل فیس کے ساتھ امتحانی داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بیس اپریل مقرر کی گئی ہے ۔