23-06-2017
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی چھبیس سے تیس جون تک بند رہے گی تاہم پہلے سے اعلان کردہ امتحانات ، ٹیسٹ اور انٹرویوز شیڈول کے مطابق ہوں گے