16-10-2017

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن دو ہزار سترہ اٹھارہ کے داخلے تئیس اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔

شعبہ داخلہ اسلامیہ  کالج یونیورسٹی کی جاری شیڈول کے مطابق داخلہ فارم سترہ اکتوبر تک جمع ہوں گے ، عبوری میرٹ لسٹ اٹھارہ اکتوبر جبکہ فائنل میرٹ لسٹ بیس اکتوبر کو اکتوبر کو جاری کی جائے گی جبکہ کلاسز کا آغاز تیس اکتوبر کو ہوگا۔