29-03-2018
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام بیچلرز اور ماسٹرز کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔
جامعہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بی ایس ، بی بی اے، ایل ایل بی اور ایم اے/ایم ایس سی کے سپرنگ سمسٹر 2018 ء کے مڈ ٹرم امتحانات شرو ع ہو گئے ہیں جو کہ 7اپریل بروز ہفتہ اختتام پزیر ہو ں گے۔