22-02-2017

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے ایم بی اے ڈیڑھ سالہ پروگرام کی منظوری دے دی ہے ۔

یہ منظوری  اسلامیہ کالج کی اکیڈیمک کونسل کے ساتویں اجلاس میں دی گئی  جس کی صدارت وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد نے کی ۔

اجلاس میں  شعبہ سیاسیات اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو اپنا ریسرچ جرنل نکالنے کی دینے سمیت پریس میڈیا ڈیپارٹمنٹ  اور ایڈجنک پروفیسرز کی خدمات لینے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے ۔