10-08-2017

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام ایم اے ریگولر اور پرائیوریٹ امتحان پندرہ اگست سے شروع ہوگا ۔

شعبہ امتحانات کے مطابق ایم اے امتحانات کےلئے تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ ارسال کر دیئے گئے ہیں تاہم رول نمبر نہ ملنے کی صورت میں شعبہ امتحانات اسلامیہ کالج یونیورسٹی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔