June 20, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اسلام آباد میں ایگروفارمز میں قائم عمارتوں کو ریگولرائز کرنے کے احکامات

12-01-2019

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں ایگروفارمز میں قائم 12500 فٹ سے کم عمارت کو ریگولرائز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے اسلام آباد کے ایگرو فارمز میں تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے حکم دیاہے کہ 12500 فٹ سے کم عمارت کو ریگولرائز کیا جائے، برآمدے کے علاوہ عمارت کو جرمانہ ادا کر کے ریگولرائز کیا جائے۔

فاضل عدالت نے یہ حکم بھی دیا کہ جس عمارت کی قیمت 50 لاکھ سے زائد ہے اس کی ادائیگی قسطوں میں کی جائے اور  ڈیڑھ سال کے اندر قسطیں ادا کرنا ہوں گی۔

ان احکامات کےساتھ ہی معاملہ نمٹا دیا۔

Related posts