10-04-2017

اسلام آباد اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے شدید  جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور اس کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔