07-09-2017

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو فارن فنڈنگ ذرائع کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو دو ہفتوں میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے الیکشن کمشن کو فنڈنگ ذرائع سے متعلق دستاویزات اپنے استعمال کرنے اور کسی دوسرے فریق کو رسائی نہ دینے کی ہدایت کر دی۔