October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اسلام آباد ہائی کورٹ، نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت مسترد

21-06-2019

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نیب کی رہا نہ کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئےسابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔

 جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کےدورکنی بنچ نے نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں مل سکتی۔ نواز شریف نے بیماری کے باعث سزا معطل کر کے ضمانت کی درخواست دی تھی۔

Related posts