02-10-2017
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے پارٹنر نے اے ٹی پی ورلڈ چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
چین میں ہونے والے ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے پارٹنر جوناتھن ارلک نے برازیل اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔