15-09-2017
وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کی سفارش پر خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور گریڈ اکیس کے آفیسر اعظم خان کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے ۔
اس سلسلے میں وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔