December 11, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اقلیتوں کو ملازمتوں میں کوٹہ دینے اور نصابی اصلاحات سے متعلق کیس، کمیٹی قائم

10-10-2018

سپریم کورٹ نے اقلیتوں کو ملازمتوں میں کوٹہ دینے اور نصابی اصلاحات سے متعلق کیس میں جسٹس ریٹائرڈ  تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی ہے جو نصاب میں اصلاحات کے حوالے سے تجاویز پیش کریگی۔

چیف جسٹس پاکستان  میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کور ٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نصابی کتب میں اقلیتوں کے بارے میں تضحیک آمیز الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔

Related posts