04-10-2017

قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں میں اضافے کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے ۔

 بل میں قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستیں 10سے بڑھا کر15،پنجاب اسمبلی میں اقلیتی نشستیں 7سے بڑھا کر12،بلوچستان اسمبلی میں 3سے بڑھا کر4،خیبرپختونخوا میں 2سے بڑھا کر4،سندھ اسمبلی میں 9سے بڑھا کر13کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔