September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس  سماعت سترہ جولائی تک ملتوی

12-07-2018

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت 17 جولائی تک ملتوی  کر دی ہے۔

سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ چونکہ ان کے موکل تیرہ جولائی کو لندن سے واپس آرہے ہیں لہذا سولہ جولائی تک سماعت ملتوی کی جائے

احتساب عدالت نے خواجہ حارث کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 12 جولائی تک ملتوی کی تھی۔

Related posts