June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

العزیزیہ ریفرنس ، نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی

16-09-2019

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی سزا وں کے خلاف اپیلوں پر پیپر بکس کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے اور العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت 18 ستمبر کو ہوگی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی  کیس کی سماعت کریں گے۔

Related posts