October 24, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

الیکشن دو ہزار اٹھارہ ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ، جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع

12-06-2018

الیکشن 2018 ء میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔

الیکشن کمیشن  پاکستان نے ملک بھر کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدوراوں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی شروع کر دی ہے۔اب تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے تمام امیدواروں کے نام اور شناختی کارڈ نمبر کمیشن کے خصوصی اسکروٹنی سیل کو ارسال کئے جا چکے ہیں جہاں اسکروٹنی سیل میں سب سے پہلے نادرا کی طرف سے امیدوار کا فیملی ٹری فراہم کیا جاتا ہے جس کی روشنی میں نیب،ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک اپنے اپنے طور پر امیدواروں کے متعلق کرپشن، بدعنوانی، ٹیکس نادہندگی یا قرضوں سے متعلق رپورٹس کمیشن کو پیش کرتے ہیں  جبکہ کمیشن کی طرف سے امیدواروں کے متعلق کسی بھی ادارے کی منفی رپورٹ واپس متعلقہ ریٹرننگ افسر کو ارسال کر دی جاتی ہے۔

Related posts