الیکشن کمیشن عمران خان نااہلی کیس

01-02-2017

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت  کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کو 15 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

واضح رہے کہ مسلم  لیگ نون کے ارکان ن طلال چوہدری اور محمد خان داہا نے عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست جمع کرارکھی ہے جس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔