30-03-2017

الیکشن کمیشن پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے ادارہ شماریات سے بھی رابطہ کیا جاچکا ہے۔

الیکشن کمیشن پاکستان حکام کے مطابق  نئی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں۔

حکام کے مطابق ادارہ شماریات نیا ڈیٹا جون میں فراہم کرے گا۔

الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ انتخابی حلقے بڑھانے کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے۔