October 23, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان، حکومت کو جواب دینے کے احکامات

13-09-2019

 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے اراکین کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر صدر مملکت کے سیکرٹری ، وزیر اعظم اور وزارت پارلیمانی امور کو فوری جواب جمع کرانے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

فاضل عدالت نے حکم دیا کہ یہ فوری نوعیت کا معاملہ ہے ،جلدی جواب جمع کرائیں۔

فاضل عدالت نے مزید سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Related posts