June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

امریکی سفارتخانے کی توسیع کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار ، خارج

29-03-2018

سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے کی توسیع کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج  کردی۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے امریکی سفارتخانے کی توسیع کےخلاف دائر درخواست کی سماعت  کی۔

دوران سماعت  درخواست گزار بیرسٹر ظفر اللہ نے موقف اپنایا کہ امریکی سفارت خانے میں 56 ایکڑ پر امریکی فوجیوں کے لیے خصوصی کنٹونمنٹ بنائی گئی ہے جبکہ اضافی جگہ پر ہوٹل بھی بنایا گیا جو خلاف قانون ہے۔

عدالت نے دائر  درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔

Related posts