29-05-2017

آج اقوام متحدہ کی امن فوج کاعالمی دن منایاجارہاہے ۔موضوع ہے”دنیا بھرمیں امن کاقیام ”

یہ دن منانے کامقصد امن فوج کیلئے فوجی اورسول اہلکاروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرناہے۔
اقوام متحدہ نے حال ہی میں قیام امن کی سولہ کارروائیوں کیلئے ایک لاکھ تیرہ ہزار سے زائد فوجی، پولیس اور سول اہلکاروں کو تعینات کیاہے۔