30-06-2017

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا ایٹا ٹیسٹ سولہ جولائی کو جبکہ میڈیکل ایٹا ٹیسٹ تئیس جولائی کو پشاور ، ایبٹ آباد ، سوات اور ڈی آئی خان میں بیک وقت منعقد ہوگا ۔

انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ کےلئے آن لائن رجسٹریشن چار جولائی تک جبکہ میڈیکل ایٹا ٹیسٹ کےلئے آئن لائن  رجسڑیشن چودہ جولائی تک جاری رہے گی ۔