December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

انٹرنیشل فیڈریشن سیریز ورلڈ رینکنگ ٹینس چمپئین شپ کا پاکستان میں انعقاد

06-11-2017

کراچی میں آئندہ ماہ انٹر نیشنل فیڈریشن سیریز ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستان سینئرز ٹینس ایسوسی ایشن کے مطابق آئی ٹی ایف کیٹیگری فور ورلڈ رینکنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ 4 دسمبر سے کراچی جیمخانہ کے ہارڈ کورٹ میں کھیلی جائے گی جس میں بھارت، چین، ملائیشیا، برازیل، آسٹریلیا اور دیگر ممالک کے سینئر ٹینس کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔

Related posts