25-09-2017

انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ ٹورنامنٹ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گیا ہے ۔

 مقابلوں میں پشاور ، مردان ، سوات ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ، بنوں اور کوہاٹ سمیت مختلف اضلاع سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔