25-07-2017

انگلینڈ  کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 9 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

انگلینڈ کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔