18-04-2017

سپریم کورٹ نے  اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

جسٹس اعجازافضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ  کے5رکنی لارجر بینچ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔

عدالت کے لارجر بنچ نے سماعت مکمل ہونے پر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔