December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اوپن ایشین ٹور گالف چمپئن شپ آج کراچی گالف کلب میں شروع

11-10-2018

اوپن ایشین ٹورگالف چمپئن شپ آج کراچی گالف کلب میں شروع ہو گئی ہے ۔

چاروزہ 72ہول چمپئن شپ میں آسٹریلیا ، آسٹریا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، انڈونیشیا، سپین، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ، فلپائن، سویڈن، سنگاپور،کوریا، امریکہ اوربعض دیگرممالک کے پیشہ ور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

پاکستان2007ء کے بعد پہلی بار کسی ایشیائی ٹورمقابلے کی میزبانی کررہاہے۔

Related posts