December 11, 2017

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

اکاونٹنٹ جنرل اور ڈپٹی اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا کی تنخواہیں قرق کرنے کے احکامات

07-12-2017

پشاور ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے ڈرائیور کی تنخواہوں میں کٹوتی اور واجبات کی عدم عدائیگی پر اکاونٹنٹ جنرل اور ڈپٹی اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا کی تنخواہیں قرق کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس محمد یونس تہیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے احتساب عدالت پشاور کے ڈرائیور حبیب خان کی جانب سے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی جس میں عدالت کوبتایا گیا اکاونٹنٹ جنرل آفس کی جانب سے درخواست گزار کی تنخواہ سے کٹوتی کی جارہی ہے اور حکومت کے زمے ان کے بقایا جات واجب الادا ہیں تاہم انہیں ادائیگی نہیں کی جا رہی ہے جبکہ ا س ضمن میں عدالتی احکامات پر بھی عمل درآ٘مد نہیں کیا جا رہا ۔

Related posts