16-04-2018

اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا اختتام ہو گیا ہے ۔

 آسٹریلیا صرف دو میڈلز کی کمی سے اپنے تمغوں کی ڈبل سنچری مکمل نہ کرسکا، اس نے  80گولڈ ،59 سلور،59 برانز میڈل کے ساتھ مجموعی طور پر198 میڈلز حاصل کئے۔  پاکستان ان مقابلوں میں ایک گولڈ اور چار برانز میڈلز کے ساتھ24یں نمبر پررہا،

تمغوں کی دوڑ میں انگلینڈ نے 45گولڈ ، 45سلور  اور 46 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری

بھارت نے چیاسٹھ میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔