25-04-2018

انسداد دہشتگردی عدالت میں ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کو حاضری سے ایک دن کیلئے استثنیٰ مل گئی ہے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔

عمران خان کی عدم پیشی کے باعث بریت کا فیصلہ نہیں سنایا گیا جس کے بعد کیس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔