August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ایشیاء کرکٹ کپ دو ہزار اٹھارہ ، کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کا فیصلہ

30-07-2018

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا ءکپ 2018 میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لینے اور ٹیم کے لیے10 روزہ تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے  مطابق قومی ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ 29 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے جبکہ10 روزہ ٹریننگ کیمپ 30 اگست سے شروع ہو گا ۔جس میں ٹورنامنٹ کے لیے منتخب ہونے والے ممکنہ کھلاڑی ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ  ایشیا کپ 2018 کا ٹورنامنٹ ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے

Related posts